31 جنوری، 2018، 4:39 PM

مقتدی صدر کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات

مقتدی صدر کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات

عراق کے ممتاز عالم دین مقتدی صدر نےعراق کے شیعہ مرجع آیت اللہ سیستانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہرخبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کےممتازعالم دین مقتدی صدر نےعراق کے شیعہ مرجع  آیت اللہ سیستانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے ایک باخبر ذرائع کے مطابق مقتدی صدر نے نجف اشرف میں آیت اللہ سیستانی کے گھر ان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس گفتگو میں عراق کے اندرونی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گيا۔

News ID 1878413

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha